Monday, August 20, 2018

مجھے ایک بھی عقل مند غیر مسلم نہیں ملا

بسم اللہ الرحمن الرحیم
قرآن کریم کی سچائی دیکھئے کہ 1400 سال سے یہ دعوی کرتا آرہا ہے کہ مذہب کے معاملے میں کوئی بھی غیر مسلم عقل کو استعمال نہیں کرتا ہے اور واقعی اب تک مجھے ایک بھی عقل مند غیر مسلم نہیں ملا۔

قرآن کریم سورہ البقرہ سورہ نمبر 2 آیت نمبر 171، 172:

وَاِذَا قِيْلَ لَـهُـمُ اتَّبِعُوْا مَآ اَنْزَلَ اللّـٰهُ قَالُوْا بَلْ نَتَّبِــعُ مَآ اَلْفَيْنَا عَلَيْهِ اٰبَآءَنَا ۗ اَوَلَوْ كَانَ اٰبَآؤُهُـمْ لَا يَعْقِلُوْنَ شَيْئًا وَّلَا يَـهْتَدُوْنَ (170)
اور جب انہیں کہا جاتا ہے کہ اس کی پیروی کرو جو اللہ نے نازل کیا ہے تو کہتے ہیں بلکہ ہم تو اس کی پیروی کریں گے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا، کیا اگرچہ ان کے باپ دادا کچھ بھی نہ سمجھتے ہوں اور نہ سیدھی راہ پائی ہو؟
وَمَثَلُ الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا كَمَثَلِ الَّـذِىْ يَنْعِقُ بِمَا لَا يَسْـمَعُ اِلَّا دُعَآءً وَّنِدَآءً ۚ صُمٌّ بُكْمٌ عُمْىٌ فَهُـمْ لَا يَعْقِلُوْنَ (171)
اوران کی مثال جو کافر ہیں اس شخص کی سی ہے جو اس چیز کو پکارتا ہے جو سوائے پکار اور آواز کے نہیں سنتی، وہ بہرے ہیں گونگے ہیں اندھے ہیں پس وہ نہیں سمجھتے۔

کسی سوال و جواب کے لئے
مولانا ابرار عالم
0092 333 21 00 668
0092 314 99 436 99
Www.rightfulreligion.com 20.8.2018

دیوبندی, بریلوی, اہلحدیث صحیح اسلامی جماعتیں ہیں

بسم اللہ الرحمن الرحیم میرا دعوی ہے کہ دیوبندی, بریلوی, اہلحدیث یہ صحیح اسلامی جماعتیں ہیں اور ان کے عقائد بالکل درست ہے. اس پر نیچر (nature...