بسم اللہ الرحمن الرحیم
اس کائنات کا خالق، خدا، ایشور اور God صرف "اللہ" تعالی ہے:
دین اسلام کے خدا "اللہ" تعالی کا نام قدرتی طور پر قدرتی چیزوں پر نمودار ہوا مگر اللہ تعالی کے سوا غیرمسلموں کے (زمینی) خداوں میں سے کسی کا نام بھی اس طرح نمودار نہیں ہوا جس سے قدرتی طور پر ثابت ہوا کہ اس کائنات کا خدا صرف "اللہ" تعالی ہی ہے۔
اگر آپ اس موضوع سے متعلق کچھ پوچھنا چاہتے ہیں تورابطہ کریں
آپ کا ایک انسانی اور اسلامی بھائی
مولانا ابرار عالم
چیئرمین مذہبی اقوام متحدہ پاکستان
00923332100668
00923452215576