Wednesday, September 25, 2013

1965ء کی پاکستان بھارت جنگ میں شہید مسلمانوں کی تازہ لاشیں اور ہندوؤں کی بدبودار لاشیں

 مجھے ایک صاحب نے بتایا کہ ہندوستان اور پاکستان کی جنگ کے دوران 1965ء میں پاکستانی فوجیوں کی نعشیں بھی میدان میں پڑی ہوتی تھیں اور ہندوستانیوں یعنی ہندوؤں کی بھی۔ مسئلہ یہ ہورہا تھا کہ پاکستانیوں کو اپنے شہیدوں کو پہچاننا مشکل ہوجاتا تھا تو اس موقع پر علماءِ کرام نے پہچان کی یہ صورت بتائی تھی کہ جن کی نعشیں تازہ نظر آرہی ہوں گی وہ مسلمانوں کی ہونگی اور جن کی لاشیں تازہ نہیں ہوں گی اور ان سے بدبو آرہی ہو تو وہ ہندوستانیوں اور کافروں کی ہوں گی۔ کیونکہ جو مسلمان قتل ہوئے وہ شہید ہیں اور شہید زندہ ہوتا ہے لہذا انکے جسموں سے زندگی کے آثار نمایاں ہونگے۔

دیوبندی, بریلوی, اہلحدیث صحیح اسلامی جماعتیں ہیں

بسم اللہ الرحمن الرحیم میرا دعوی ہے کہ دیوبندی, بریلوی, اہلحدیث یہ صحیح اسلامی جماعتیں ہیں اور ان کے عقائد بالکل درست ہے. اس پر نیچر (nature...